اے ٹی سی لاہور میں 9مئی کیسز کی سماعت کرنے والا جج تعینات

ایڈمن جج جناح ہاؤس، عسکری ٹاور اور تھانہ شادمان سمیت دیگر کیسز کا ٹرائل کریں گے


ویب ڈیسک October 24, 2024

لاہور:

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں نو مئی کیسز کی سماعت کرنے والے جج کو تعینات کر دیا گیا۔

جج منظر علی گل نے بطور ایڈمن جج اے ٹی سی اپنے آفس کا چارج سنبھال لیا، ڈیڑھ ماہ بعد اے ٹی سی ایڈمن جج نے چارچ سنبھالا ہے۔

ایڈمن جج جناح ہاؤس، عسکری ٹاور اور تھانہ شادمان سمیت دیگر کیسز کا ٹرائل کریں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں